Posts Tagged ‘Human Rights violation in POK’

The Boiling points of Kashmir and the Mohajir Movement in Pakistan.

July 23, 2016

PoK citizens and Indian root Mohajirs challenge the entity of Pakistan.

Dreaming Kashmir out of India? Worry about Karachi going against Pakistan….. 

Mijanur Rahaman – Alertpak News Agency – Karachi – 23 July 2016. 

MQMwhiteHouseProtest-23-7-16 (6)

Police and Secret Service personnel had to intervene to physically separate Mohajir protesters and Pakistan military loyalists after a demonstration in front of the White House on Saturday (23/07/2016) by the Muttahida Quami Movement (MQM), which mostly represents ethnic Pakistani migrants from India, turned into a fracas.

In the Saturday evening protest outside the White House, MQM workers claimed that the government was targeting the people of Karachi because they supported their party.

They also urged lawmakers to raise the issue in the US Congress and also with visiting Pakistani officials “to end the atrocities being committed against Mohajirs”.

Refugees mainly from  Karachi  and Lahore most of them are of Indian roots protested against genocide, extrajudicial killings, serious violations of human rights. The MQM leader Altaf Hussain’s speech and statements was broadcast by whatsapp and video conferencing. 

مہاجر کارکنان نے ہر کڑے وقت میں تحریکی جدوجہد کو جاری رکھا ہے اور اس راستے میں اپنی جانیں بھی قربان کی ہیں، آج کا عظیم الشان مظاہرہ ثابت کرتا ہے کہ قوم نے اپنا واضح فیصلہ کرلیا ہے، ندیم نصرت
عالمی دہشت گرد جو اقوام عالم کو مطلوب ہوتا ہے وہ یا تو پاکستان میں مارا جاتا ہے یا پاکستان سے برآمد ہوتا ہے ، دہشت گردوں اور انکے حمائتیوں کو ہر طرح کی ٓزادی اور سرپرستی حاصل ہے جبکہ مہاجرقوم کے لئے پابندیاں اورانکی نسل کشی ہے۔ متین یوسف 
A large demonstration of MQM workers from all across US marched in front of the White House after a party convention held in Washington DC that was addressed via video link by MQM chief Altaf Hussain , who has been in exile in London for nearly two decades. Hussain and his followers exhorted the Obama administration to intervene to stop the “rampant killing” of Mohajirs in Karachi by the Punjabi-dominated Pakistani military. Hussain, who is completely blacked out in the Pakistani media and is considered a fugitive by the Pakisani establishment, urged the “mother of all democracies” to take note of the excesses of the Pakistani army that has resulted in the “cold-blooded murder” of thousands of party activists.
… 
Maintaining that MQM was the only liberal, secular political party in Pakistan, he urged the Obama administration to send observers to Karachi to monitor the human rights violations+ , arguing if Washington can do it for other countries, it should do so for Pakistan to
ProtestAgainstGenocideMuhajirs-24-7-16 (14)
55b56a4fbc9f1
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیرا ہتمام واشنگٹن ڈی سی میں پنسلوانیا اسٹریٹ ، وہائٹ ہاؤس کے سامنے عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے شرکاء نے کراچی میں جاری مہاجر کش آپریشن کے دوران غیر قانونی چھاپوں، گرفتاریوں، سرکاری عقوبت خانوں میں وحشیانہ تشدد، سیاسی وفاداریوں کی تبدیلی کے لئے دباؤ، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم ، مہاجر کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقاریر ، تصاویر اور بیانات کے نشرو اشاعت پر غیر آئنی پابندیوں، مہاجر عوم اور بالخصوص انکی واحد نمائندہ جماعت ایم کیو ایم کے خلاف جاری مجرمانہ متعصبانہ آپریشن کے خلاف اپناپرامن اور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ۔مظاہرے میں یم کیو ایم کے کنوینر ندیم نصرت ، ، ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف، اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی شمیم صدیقی، عارف صدیقی، کامران حیدر محفوط حیدری، جنید فہمی، گل محمد اور فرحین رضوی، کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سیل، واشنگٹن، رچمنڈ، بالٹیمور، نیویارک، نیو جرسی، فلاڈلفیا، شکاگو، ڈیٹرائٹ، ہیوسٹن، سان انتونیو، ڈیلاس، آسٹن، اٹلانٹا، فلوریڈا، لاس اینجلز، البقرقی اور سان فرانسسکو سمیت امریکہ کی بیس سے زائدریاستوں کے مختلف شہروں سے کارکنان وذمہ داران سمیت واشنگٹن کے قرب وجوار کی ریاستوں سے ہمدردوں بشمول بزرگ، خواتین اور بچوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ٓاحتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر ندیم نصرت نے مظاہرے کے شرکاء کو شاندار لفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ جب جب ایم کیو ایم پر برا وقت آیاکارکنان نے ہی تحریکی جدوجہد کو جاری رکھا ہے اور اس راستے میں اپنی جانیں بھی قربان کردیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وائٹ ہاؤس کے سامنے عظیم الشان مظاہرہ بت ثابت کردیا ہے کہ قوم نے اپنا واضح فیصلہ کرلیا ہے اور وہ حق پرستانہ جدوجہد کی راہ میں آنے والی ہر مشکل سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے ایم کیو ایم کا سب سے بڑا قصور یہ ہے کہ اسنے باطل قوتوں کی جانب سے ہر پر کشش پیشکش کو ٹھکرایا اور بکنے وجھکنے سے انکار کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ایم کیو ایم اور اس کی قیادت روز اول سے ہی مقتدر قوتوں کی معتوب ٹھہری ہے اور اسی پاداش میں ایم کیو ایم اور اس سے وابستہ کروڑوں مہاجروں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا جو ظلم اور بربریت ایم کیو ایم اور مہاجروں پر گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ پاکستان کی نام نہاآزادی کے ۶۸ برسوں نے جمہوری اور آمریت دونوں ہی دوور دیکھے ہیں او ر ہر دور میں مہاجر قوم کے ساتھ استحصالی رویہ روا رکھا گیا ہے مگر کے ماضی تمام تر ظلم و ستم کے باوجود ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی عوامی لیڈر کی تقریر و بیانات اور تصاویر کی اشاعت و نشریہ پر بابندی لگائی گئی ہو یہ ظلم بھی صرف مہاجروں اور انکی نمائندہ قیادت کے ساتھ ہی ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملا عزیز اور حافظ سعید جیسے لوگ جو دنیا کو مطلوب اور طالبان قوتوں کے حمایتی و سہولت کار ہیں ،جو پاکستان کے آئین اور پاکستان کے منکر ہیں جن کے اشارے اور کہنے پر پاک افواج کے جوانوں کو گولیاں برساکر قتل کیا گیا وہ آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں لیکن پابندیاں صرف جناب الطاف حسین، ایم کیو ایم اور اسکی فلاحی سرگرمیوں کیلئے ہیں۔
ProtestAgainstGenocideMuhajirs-24-7-16 (12) ProtestAgainstGenocideMuhajirs-24-7-16 (13)
مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف نے کہا کہ پاکستان اور اسکے وسائل پر قابض قوتوں نے اپنی ذاتی منفعت کیلئے پاکستان کے مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی مخصوص پالیسیوں سے پاکستان کو تباہ و برباد کردیا ہے۔حال یہ ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کا تعلق پاکستان سے نہ صرف جوڑا بلکہ اس حوالے سے پاکستان کو مذہبی انتہا پسندوں کی جنت قراردیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی دہشت گرد جو اقوام عالم کو مطلوب ہوتا ہے یا تو پاکستان میں مارا جاتا ہے یا پاکستان سے برآمد ہوتا ہے۔ دہشت گرد اور انکے حمایتی و سہولت کاروں کو چندہ جلسہ سمیت تو ہر طرح کی ٓزادی اور سرپرستی حاصل ہے جبکہ مہاجرقوم کے لئے پابندیاں اور نسل کشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک بار پھر یہ واضح کردینا چاہتے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی واحد حقیقی سیکولر، لبرل اور ترقی پسند جماعت ہے جو پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا حقیقی پاکستان بنانا چاہتی ہے اور اس ہی لئے ایم کیو ایم پاکستان کو مسائل سے نکالنے اور ریاست کے استحکام سمیت اسے معاشی ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے بطور ایک لبرل اور باشعور سیاسی جماعت اپنا ہمیشہ مثبت کردار ادا کرتی رہی ہے ۔ ہمارا یہ یقین ہے کہ حق آنے کیلئے اور باطل مٹ جانے کیلئے ہے۔ اور وہ دن دور نہیں جب باطل کا سورج غروب ہمیشہ ہمیشہ کیلءئے غروب ہوجائے گا ۔قبل ازیں مظاہرین نے کراچی میں رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گزشتہ تین سالوں سے جاری مہاجر کرش آپریشن میں انسانی حقوق کی خالف ورزیوں، کے خلاف شدید احتجاج و نعرہ بازی کی۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز تھامے ہوئے تھے جس پر ماورائے عدالت ہلاکتوں، مہاجر کارکنان کی جبری گمشدگیوں، ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر و بیانات پر پابندی کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ بعض شرکاء نے ایم کیو ایم کے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے کارکنان کی تشدد ذدہ تصاویر پر مشتمل پلے کارڈز بھی تھامے ہوئے تھے۔ شدید ترین گرمی اور حبس کے باوجود ایم کیو ایم کے مظاہرین کا جذبہ اور جوش و خروش خصوصاََ بزرگوں، خواتین اور بچوں کی استقامت قابل تحسین تھی جو شدید ترین گرمی م

میں بھی احتجاجی مظاہرے میں عزم وحوصلے کے ساتھ شریک تھے۔ مظاہرے کی کوریج کیلئے پاکستانی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ مقامی میڈیا کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔میں بھی احتجاجی مظاہرے میں عزم وحوصلے کے ساتھ شریک تھے۔ مظاہرے کی کوریج کیلئے پاکستانی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ مقامی میڈیا کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔

Hussain promised to visit the US in October after heightened MQM activity here, amid speculation that he might shift base after difficulties in London, where Pakistani establishment loyalists and his followers have clashed violently.

Key MQM leaders like Farooq Sattar and Babar Ghauri have been visiting the US lately to sensitise Pakistan experts in Washington (many of whom see the Army as a stabilising force) of the developments in Karachi.

 
But, supporters of the ruling Pakistan Muslim League (PML) and Pakistan Tehrik-iInsaaf (Imran Khan’s party) see Mohajirs as traitors and fifth columnists, and allege they are controlled by Indian intelligence agency RAW .
 …
They forcefully countered the MQM protest, and slogans and counter slogans ensued as the two sides advanced towards each other before police intervened. The demonstrations were far larger than the ones by Khalistani activists and Kashmiri separatists, who Indian activists say are backed by Pakistan’s intelligence agency ISI.
ProtestAgainstGenocideMuhajirs-24-7-16 (4)MQMwhiteHouseProtest-23-7-16 (11)

While India has had its share of embarrassment overseas arising from the situation in Kashmir, it appears Pakistan has even greater problems, with both Mohajirs and Baloch groups overseas indicating that all is not well in the fractious country .

 …
Actually, the people of Kashmir are also frustrated on the Pakistan Govt running an illegal truce there without taking developmental there.
 …
Rahul Sinha, an executive reporter of ZEE NEWS published an interesting report on POK some days before, where many of POK resident wished to join India as they think POK is an integral part of India.
 …
When a news entitled as “Waiting for the day Kashmir becomes part of Pakistan: Nawaz Sharif” hit the Indian media, there are also the news like PoK erupts in protests over oppressive rule by Pakistan” or “Anti-Pakistan protest erupts in PoK” etc. are highlighted as anti-Pakistan propaganda in POK.
 …
The Indian Media has a habit to POK matters in a critical light. The leaders from Pakistan occupied Kashmir raised human rights issues at a side event in the United Nations during the 28th session of Human Rights Council in Geneva in 2015 [Zee News]. The serious violation of HR in POK has attracted the attention of various forums in international levels. [Zee News].  Exiled leaders from PoK, Gilgit-Baltistan blamed then on  Pak for human rights violations. [News X]. The agitation in Muzaffarabad, the capital of POK has been a volatile spot for Pakistan.  [Zee News].
 …
These are the boiling points of Kashmir and the Mohajir in Pakistan as  Indian root Mohajirs challenge the entity of Pakistan and the citizens of POK are ready to reject the Pak domination there.